اپوزیشن مل کر ملکی مسائل پر حکمت عملی بنائے گی

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے شہباز شریف کی رہائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن مل کر ملکی مسائل پر حکمت عملی بنائیگی۔ 

خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کو خوش آئند قرار دیا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن مل کر ملکی مسائل پر حکمت عملی بنائے گی اور اب آزاد فضاؤں میں آزاد سوچ کے ساتھ سیاست ہوگی۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept