آصف علی زردای کو پیارہوگیا مگر کس سے، بڑی خبر

asif ali zardari
WebDesk 1 WebDesk 1 , مارچ 13, 2019

سابق صدر آصف علی زرداری نے گھوڑوں کے بعد اب نایاب نسل کی بھینسیں پال لی ہیں جن کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔ان بھینسوں کو نہ صرف خاص قسم کی خوراک اور چارے کھلائے جاتے ہیں بلکہ انہیں خاص قسم کے مربہ اور میوہ جات کھلائے جاتے جس سے ان کا دودھ عام دودھ کی نسبت زیادہ بہتر ہوجاتا ہے۔آصف علی زرداری ان بھینسوں کا دودھ اور دہی اپنے خاص دوستوں کو ہی پیش کرتے ہیں۔ سینئرصحافی مجیب الرحمن شامی کے مطابق وہ ان بھینسوں کے خاص دودھ سے بنے ہوئے دہی سے لطف اندوز ہوچکے ہیں اور انہوں نے اپنی زندگی میں اس سے اچھا دہی کبھی نہیں کھایا۔اس بارے میں مزید معلوم ہوا ہے کہ دنیا کی ان نایاب بھینسوں کی دیکھ بھال کے لئے ہر طرح کا تربیت یافتہ عملہ رکھا گیا ہے جن میں غیر ملکی ماہرین بھی شامل ہیں تاہم آصف علی زرداری بھی گھوڑوں کی طرح بھینسوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.