آرمی چیف کے عہدے بارے اہم فیصلہ۔۔۔۔کس نے کیا

army chief
WebDesk 1 WebDesk 1 , مارچ 13, 2019

انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت بارے فیصلہ کریں۔اس سلسلے میں وزیراعظم کو تین اہم تجاویز دی گئی ہیں جن میں پہلی تجویز یہ ہے کہ آرمی چیف کو تین سال کے لئے مزید توسیع دی جائے،دوسری تجویز یہ ہے کہ انہیں ایک سال کی توسیع دی جائے جبکہ تیسری تجویز یہ ہے کہ آرمی چیف کو ایک مزیدtenure کی توسیع دینے کے ساتھ ساتھ اس عہدے کی مدت چار سال کردی جائے تاکہ آئندہ الیکشن تک جنرل قمرجاوید باجوہ ہی آرمی چیف رہیں۔ملک کے نامور صحافی اور اینکر طلعت حسین نے بھی اس حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جارہی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.