پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکر منڈی سے کیا پکڑ لیا، سنسنی خیز انکشاف

food aurtherty in Bakkar Mandi
WebDesk 1 WebDesk 1 , مارچ 14, 2019

لاہور کی بکر منڈی سے بیمار جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، 4 ہزار 300 کلو بیمار جانوروں کا گوشت پکڑا گیا، تین غیر قانونی مذبح خانے سیل کر دیئے گئے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: ’ایسی چائے کہ دشمن کو بھی دوست بنائے‘

ناقص اور مضرصحت گوشت کو تلف کر دیا گیا جبکہ 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پکڑے جانے والے سلاٹر ہاوسز پہلے بھی سیل کیے گئے تھے جنہیں غیر قانونی طور پر کھول کر دوبارہ کام کیا جا رہا تھا یہاں گوشت پر جعلی مہریں بھی لگائی جاتی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہری کہیں بھی مضر صحت گوشت فروخت ہوتا دیکھیں تو فورا اتھارٹی کے حکام کو اطلاع کریں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.