لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ پر حکومتی وزراء پھٹ پڑے

shahbaz gull and hamyno yasir
Avatar WebDesk 1 , مارچ 14, 2019

حکومتی وزراء کا کہنا ہے لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، کرپشن چھپ کر کئی طریقوں سے کی جاتی ہے۔

وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ ہمایوں یاسر نے ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہائر ایجوکیشن کمیشن تحقیقاتی ادارہ نہیں اصل انکوائری نیب کر رہا ہے، وہاں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گا۔ انہوں نے کہا طلبہ تنظیموں کی بحالی کے لئے کمیٹی کام کر رہی ہے جبکہ طلبہ کی مثبت سرگرمیوں کی کھیلوں کا بھی فروغ دے رہے ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: شہباز شریف کو ایک مرتبہ پھر جیل بھیجنے کی تیاری

جیل میں قید میاں نواز شریف کے علاج بارے ترجمان وزیرا علیٰ پنجاب نے واضح بتا دیا کہ میاں نواز شریف علاج ہی بیرون ملک سے کرانا چاہتے ہیں وہ یہاں علاج کرانا ہی نہیں چاہتے جبکہ ہمارے پاس بہترین طبی سہولتیں موجود ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.