Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

نواز شریف نے ایسا کیا کہا کہ مریم نواز جذباتی ہوگئیں

Rashid Saeed

Published

on

nawaz sharif

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑدیا، مریم نواز کے جذباتی ہونے پر ان کا کہناتھا کہ صبر کرو یہ وقت بھی گزر جائیگا،

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے شریف خاندان نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی تاہم نوازشریف نے ایک بار پھر کسی بھی اسپتال جانے سے انکارکردیا۔ ملاقات میں نوازشریف کی والدہ شمیم بیگم، شہبازشریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ اہل خانہ نے نوازشریف کے دن بدن کم ہوتے وزن پر تشویش کااظہار کیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں

شہبازشریف نے بڑے بھائی کو کہا کہ آپ کی طبیعت خراب ہے علاج کروائیں، تاہم نوازشریف نے کہاکہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑدیا ہے۔ اپنے والد سے ملاقات پر بیٹی مریم نوازجذباتی ہوگئیں جس پر نوازشریف کاکہناتھاکہ حوصلہ رکھو اور مضبوط بنو یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث نوازشریف نے دوسری جمعرات بھی پارٹی قائدین اور کارکنان سے ملاقات نہیں کی۔

پاکستان

تھرکول کرپشن کیس، سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ کو ایسا دھچکا کہ

Rashid Saeed

Published

on

supreme court 2

تھرکول اتھارٹی میں اربوں کی کرپشن کے کیس میں آڈٹ رپورٹ پیش نہ کرنے پر سپریم کورٹ سندھ حکومت پر برہم ہو گئی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تھرکول اتھارٹی میں اربوں روپے کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ ا?ڈٹ رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت نے شدید اظہار برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سارے پیسے کرپشن کی نذر ہوئے اور جیبوں میں گئے، سپیشل انیشیٹیو ڈیپارٹمنٹ، تھرکول اتھارٹی، موبائل ایمرجنسی یونٹ کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن ہوئی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: تیل و گیس ذخائر سے متعلق عمران خان کی بڑی خوشخبری

جسٹس گلزار احمد نے ایڈووکیٹ جنرل سے کہا آپ لوگ شفاف طریقے سے ترقیاتی کام بھی نہیں کر سکے، بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کا کام ہے، عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ سپریم کورٹ نے وزیر اعلی سندھ سے جواب طلب کرلیا اور کہا وزیر اعلی سندھ خود جوابدہ ہیں، آڈٹ رپورٹ 4 ہفتوں میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

تیل و گیس ذخائر سے متعلق عمران خان کی بڑی خوشخبری

Rashid Saeed

Published

on

pm imran khan

وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ کراچی میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر ملنے کی امید ہے، قوم دعا کرے، تیل و گیس کے ذخائر سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دوں گا، ان شاء اللہ تیل و گیس کے ذخائر اتنے ہوں گے کہ کسی سیتیل لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی پچھلے 30 سال کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، چین، ملائیشیا، سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں سرمایہ کاری کررہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا خسارہ کم ہو، سرمایہ کاری کے لیے مجھ سے بیرون ملک سے رابطے کیے جارہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کاروباری ماحول ہو اور لوگ یہاں سرمایہ کاری کریں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن افغان حکومت کے احتجاج پر نہیں ملے، افغان حکومت چاہتی ہے کہ وہ خود طالبان سے مل کر حالات بہتر بنائے، افغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں بھی امن ہوگا، افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، ٹرمپ کے بیان کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپورٹس بورڈ میں نظام کو مکمل طور پر تبدیل کررہے ہیں، سپورٹس بورڈ بھرتی سینٹر بنا ہوا تھا، کرکٹ بورڈ کے نظام میں بھی تبدیلی لارہے ہیں، علاقائی کرکٹ کو فروغ دیں گے۔

Continue Reading

پاکستان

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

Rashid Saeed

Published

on

supreme court

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے ایل آئی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کر دی۔

جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر ادارے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنا چاہیں تو قانون کے مطابق کارروائی کریں۔سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کے معاملات چلانے سے متعلق 13ستمبر 2018 ء کو قائم کی گئی کمیٹی ختم کر دی اور پی کے ایل آئی ایکٹ کے تحت معاملات چلانے کا حکم دے دیا۔ 

یہ بھی ضرور پڑھیں: پاک بحریہ کا سی پی اوز،سیلرز،سویلینز کیلئے اوپن فورم

عدالتی حکم کے مطابق عدالت کو بتایا گیا ہے کہ پی کے ایل آئی سے متعلق اینٹی کرپشن نے انکوائری شروع کی، پی کے ایل آئی سے متعلق اینٹی کرپشن کی رپورٹ پر فریقین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے پی کے ایل آئی سے متعلق متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ فورم پی کے ایل آئی سے متعلق قانون کے مطابق کارروائی کرے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
supreme court 2
پاکستان3 منٹ ago

تھرکول کرپشن کیس، سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ کو ایسا دھچکا کہ

pm imran khan
پاکستان16 منٹ ago

تیل و گیس ذخائر سے متعلق عمران خان کی بڑی خوشخبری

trump
انٹرنیشنل47 منٹ ago

محکمہ انصاف نےٹرمپ کو بے گناہ قرار دے دیا

supreme court
پاکستان49 منٹ ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

ali zafar
شوبز53 منٹ ago

علی ظفر(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کے حقدار

pak navy cpos
پاکستان58 منٹ ago

پاک بحریہ کا سی پی اوز،سیلرز،سویلینز کیلئے اوپن فورم

shahis afridi
کھیل1 گھنٹہ ago

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

shahbaz gul and maryam nawaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

مریم نواز کی شکایت پر شہباز گل کو ایسا دھچکا کہ

sui southren gas
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

shahbaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

شہبازشریف کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو خط

shoukat aziz sadique
پاکستان2 گھنٹے ago

شوکت عزیز صدیقی کو ایسی خوشخبری مل گئی کہ

imran ismail
پاکستان2 گھنٹے ago

گورنر سندھ کا دل ہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

najam sethi
کھیل2 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

nawaz maryam and captain
پاکستان2 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

imran mahatir
پاکستان22 گھنٹے ago

ملائیشیاء کے وزیراعظم نےعمران خان کی امیدوں پرپانی پھیردیا

blawal nwaz
پاکستان23 گھنٹے ago

نوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان

attack india
پاکستان22 گھنٹے ago

11 فروری بھارت کا پاکستان پرمیزائل حملے کا منصوبہ،اصل کہانی بے نقاب

reema khan1
شوبز22 گھنٹے ago

ریماخان صدارتی اعزازملنے پرحکومت کی شکرگزار

fwad ch
پاکستان21 گھنٹے ago

نوازشریف اوربلاول کے حوالہ سے حکومت کا حیران کُن یوٹرن

imran khan maryam
پاکستان21 گھنٹے ago

عمران خان کا مریم نوازسے براہ راست رابطہ کرنے کا اشارہ

faheem ashraf
کھیل18 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل16 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

nawaz maryam and captain
پاکستان2 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

superem court
پاکستان2 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

asif ghafoor
پاکستان5 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

blal ashraf mahira
شوبز19 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

exaam
پاکستان17 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

sarfraz ahmad
کھیل23 گھنٹے ago

سرفرازاحمد بھی پاک فوج کے سپاہی بن گئے

abid sher ali
پاکستان23 گھنٹے ago

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پرنیا سنگین الزام

مقبول خبریں