کرتار پور راہداری ، بھارت کے گلے کی ہڈی بن گئی

kertar pure
Avatar WebDesk 1 , مارچ 14, 2019

کرتار پور راہداری پر پاکستان نے زبردست سفارتی کامیابی حاصل کی ہے جسے بھارت سمیت دنیا بھر میں بسنے والے سکھ یاتریوں نے بے حد سراہا ہے۔

حکومت پاکستان نے کرتار پور راہداری کھولنے میں پہل کرتے ہوئے سکھ یاتریوں کے لیے بہت سی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ جس کے مطابق بھارت میں بسنے والے سکھ یاتری بغیر ویزہ کے بابا گرو نانک کی سالانہ تقریبات کے سلسلہ میں پاکستان آ سکتے ہیں جبکہ سکھوں کو پاکستان میں قیام کے دوران بہترین میزیانی کی بھی پیشکش کی گئی تھی۔ اس کے برعکس بھارتی حکومت سکھ یاتریوں کو کرتار پور راہداری کے ذریعے پاکستان آنے کی راہ میں مختلف رکاوٹیں اور مسائل پیدا کر رہی ہے۔جس پر مودی سرکار کو سکھ برادری کی طرف سے زبردست تنقید کا سامنا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.