جعلی اکاؤنٹ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

f i a
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 14, 2019

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اکاؤنٹس کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔

کھوج نیوز کے مطابق پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اکاؤنٹ کیس میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا جو بے نامی اکاؤئنٹ چلانے میں ملوث تھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم فضل خان کے مختلف بینکوں میں 35 اکاؤنٹس ہیں اور اس مختلف بینکوں سے 9 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.