چین کا پاکستان کو آخری موقع دینے کا پیغام

mulana masood azher
Avatar WebDesk 1 , مارچ 14, 2019

چین نے کالعدم جماعت جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے حوالہ سے آخری موقع دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ واضح ہو کہ چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کی درخواست پر فرانس، امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد پیش کی تھی جسے چین نے وقتی طور پر روک دیا۔ اس حوالہ سے چین نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یہ آخری موقع ہے کہ وہ خود مولانا مسعود اظہر کے حوالہ سے فیصلہ کن اقدامات کرے بصورت دیگر چین پاکستان کے ساتھ نہیں کھڑا ہوگا۔ چین نے آئندہ بھی مولانا مسعود اظہر کے حوالہ سے اپنی مشروط حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.