وزیراعظم کا حکم نظرانداز:ارکان اسمبلی ڈٹ گئے

building passambl
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

وزیراعظم کا حکم نظرانداز کرتے ہوئے پنجاب حکومت ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر بضد ہیں، سپیکر نے 25 ہزار روپے کی قربانی دے دی۔

سابق وزرائے اعلیٰ کی مراعات ختم کر کے وزیراعظم کو چکر دینے کی کوشش کی گئی، سابق وزیراعلیٰ کیلئے گھر، گاڑی، سٹاف اور دوسری مراعات کی شق نکال دی گئی۔ 2002 کے بعد چھ ماہ یا اس سے زائد عرصہ وزیراعلی رہنے والے کو تمام عمر مناسب سکیورٹی فراہم کی جائے گی، ترمیم شدہ بل گورنر پنجاب کو بھیجنے کا فیصلہ گیا ہے۔

وزیراعلی کی مراعات والے کلاز پر وزیر اعظم اور پارٹی ردعمل کے بعد حکومت نے وہ کلاز بل سے نکال دی۔ حکومت نے گزشتہ روز موقف اختیار کیا کہ ٹائپ کی غلطی سے متنازعہ کلاز بل میں شامل ہو گئی تھی۔ سپیکر کے اختیار کے تحت غلطی درست کر دی گئی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.