زہرقاتل فروٹ جوس کی بڑی مقداربرآمد، مگرکہاں سے

friouts drinks
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور میں کارروائی کے دوران گودام سے ہزاروں کی تعداد میں زائد المعیار فروٹ ڈرنکس برآمد کر لیے، ڈرنکس ایکسپائری تبدیل کرکے کراچی بھیجے جا رہے تھے۔

فوڈ اتھارٹی کے مطابق پشاور کے علاقے رنگ روڈ ہزارخوانی میں ایک گودام پر چھاپہ مارا گیا جس کے دوران ہزاروں کی تعداد زائد العمیار فورٹ ڈرنکس تحویل میں لئے گئے، ڈرنکس ایکسپائری تبدیل کر کے کراچی بھیجے جا رہے تھے۔

پیپل منڈی اور اشرف روڈ پر کارروائی کے دوران دکانوں سے سینکڑوں کی تعداد میں زائد المعیاد مصالحے برآمد ہوئے، حکام کے مطابق زائد المعیاد اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ 

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.