انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع

FBR
Avatar WebDesk 1 , مارچ 15, 2019

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر )نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کردی‘ کمپنیز اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلئے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: زہرقاتل فروٹ جوس کی بڑی مقداربرآمد، مگرکہاں سے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنیکی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے اور مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ کمپنیز اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔ اس سے قبل ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر تھی جس میں دوسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.