چوہدری برادران کیخلاف سازشوں کا انکشاف

ch brothers
Avatar WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ان کے خاندان میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے ۔

اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ جھوٹی داستانیں سنانے والے ہمارے دشمن ناکام رہیں گے، ان کے خاندان کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والے بغیر ثبوت الزامات لگا رہے ہیں، ’ہمارے خاندان میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے ‘۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے حکومت سازی کے معاہدے کے مطابق وفاق میں ان کی جماعت کو 2 وزارتیں ملنی تھیں ، وفاق میں مونس الہٰی سب سے بڑے اور تجربہ کار ہیں، سازشیں کرنے والوں میں سے بعض وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.