ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ

gold
Avatar WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

پاکستان کی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک تولہ سونے کی قیمت 69 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ علاوہ ازیں سونے کی 10 گرام قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.