Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

مریم نوازکا والد سے ملاقات نہ کرانے پرشکوہ

anees akhtar

Published

on

maryamnwaz

مریم نوازنے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ وہ ان کی نواز شریف سے ملاقات نہیں کراسکتے ، اس سلسلے میں وہ بے بس ہیں کیونکہ نوازشریف سے ملاقاتوں کی اجازت براہ راست پنجاب حکومت دیتی ہے۔ زندگی مکافات عمل کا نام ہے، جوآپ بوتے ہیں وہی کل آپ کو کاٹنا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ نوازشریف کوٹ لکھ پت جیل میں ہیں، ان کے گھر والوں اور پارٹی رہنماؤں کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں۔

پاکستان

تیل و گیس ذخائر سے متعلق عمران خان کی بڑی خوشخبری

Rashid Saeed

Published

on

pm imran khan

وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ کراچی میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر ملنے کی امید ہے، قوم دعا کرے، تیل و گیس کے ذخائر سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دوں گا، ان شاء اللہ تیل و گیس کے ذخائر اتنے ہوں گے کہ کسی سیتیل لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی پچھلے 30 سال کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، چین، ملائیشیا، سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں سرمایہ کاری کررہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا خسارہ کم ہو، سرمایہ کاری کے لیے مجھ سے بیرون ملک سے رابطے کیے جارہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کاروباری ماحول ہو اور لوگ یہاں سرمایہ کاری کریں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن افغان حکومت کے احتجاج پر نہیں ملے، افغان حکومت چاہتی ہے کہ وہ خود طالبان سے مل کر حالات بہتر بنائے، افغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں بھی امن ہوگا، افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، ٹرمپ کے بیان کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپورٹس بورڈ میں نظام کو مکمل طور پر تبدیل کررہے ہیں، سپورٹس بورڈ بھرتی سینٹر بنا ہوا تھا، کرکٹ بورڈ کے نظام میں بھی تبدیلی لارہے ہیں، علاقائی کرکٹ کو فروغ دیں گے۔

Continue Reading

پاکستان

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

Rashid Saeed

Published

on

supreme court

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے ایل آئی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کر دی۔

جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر ادارے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنا چاہیں تو قانون کے مطابق کارروائی کریں۔سپریم کورٹ نے پی کے ایل آئی کے معاملات چلانے سے متعلق 13ستمبر 2018 ء کو قائم کی گئی کمیٹی ختم کر دی اور پی کے ایل آئی ایکٹ کے تحت معاملات چلانے کا حکم دے دیا۔ 

یہ بھی ضرور پڑھیں: پاک بحریہ کا سی پی اوز،سیلرز،سویلینز کیلئے اوپن فورم

عدالتی حکم کے مطابق عدالت کو بتایا گیا ہے کہ پی کے ایل آئی سے متعلق اینٹی کرپشن نے انکوائری شروع کی، پی کے ایل آئی سے متعلق اینٹی کرپشن کی رپورٹ پر فریقین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے پی کے ایل آئی سے متعلق متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ فورم پی کے ایل آئی سے متعلق قانون کے مطابق کارروائی کرے۔

Continue Reading

پاکستان

پاک بحریہ کا سی پی اوز،سیلرز،سویلینز کیلئے اوپن فورم

Rashid Saeed

Published

on

pak navy cpos

پاک بحریہ کے سی پی اوز، سیلرز اور سویلینز کے لیے اسلام آباد میں امیرالبحر کے اوپن فورم کا انعقاد کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اوپن فورم میں شرکت کی،اوپن فورم میں پاک بحریہ میں فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور جاری منصوبوں کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: وزیراعظم نے قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اوپن فورم میں امیر البحر نے سی پی اوز، سیلرز اور سویلینز کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے سیر حاصل جوابات دیے۔ نیول چیف نے کہا کہ ہمیں اس بات پر کامل یقین ہونا چاہیے کہ ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہی بڑا کارساز ہے۔ انہوں نے کہا کہ کردار کی پختگی کے ساتھ ساتھ حربی مہارتوں کو یقینی بنانابھی ہماری ذمہ داری ہے۔ نیول چیف نے حالیہ کشیدگی کے دوران پاک بحریہ کے آفیسرز اور اور جوانوں کے اعلیٰ جذبہ اور پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریف کی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
pm imran khan
پاکستان6 منٹ ago

تیل و گیس ذخائر سے متعلق عمران خان کی بڑی خوشخبری

trump
انٹرنیشنل37 منٹ ago

محکمہ انصاف نےٹرمپ کو بے گناہ قرار دے دیا

supreme court
پاکستان39 منٹ ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

ali zafar
شوبز42 منٹ ago

علی ظفر(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کے حقدار

pak navy cpos
پاکستان48 منٹ ago

پاک بحریہ کا سی پی اوز،سیلرز،سویلینز کیلئے اوپن فورم

shahis afridi
کھیل59 منٹ ago

آسٹریلیا سے شکست پرشاہد آفریدی کی ٹیم کونصیحت

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

shahbaz gul and maryam nawaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

مریم نواز کی شکایت پر شہباز گل کو ایسا دھچکا کہ

sui southren gas
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

shahbaz sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

شہبازشریف کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو خط

shoukat aziz sadique
پاکستان1 گھنٹہ ago

شوکت عزیز صدیقی کو ایسی خوشخبری مل گئی کہ

imran ismail
پاکستان2 گھنٹے ago

گورنر سندھ کا دل ہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

najam sethi
کھیل2 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

nawaz maryam and captain
پاکستان2 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

صحت2 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

imran mahatir
پاکستان22 گھنٹے ago

ملائیشیاء کے وزیراعظم نےعمران خان کی امیدوں پرپانی پھیردیا

blawal nwaz
پاکستان22 گھنٹے ago

نوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان

attack india
پاکستان22 گھنٹے ago

11 فروری بھارت کا پاکستان پرمیزائل حملے کا منصوبہ،اصل کہانی بے نقاب

reema khan1
شوبز22 گھنٹے ago

ریماخان صدارتی اعزازملنے پرحکومت کی شکرگزار

fwad ch
پاکستان21 گھنٹے ago

نوازشریف اوربلاول کے حوالہ سے حکومت کا حیران کُن یوٹرن

imran khan maryam
پاکستان21 گھنٹے ago

عمران خان کا مریم نوازسے براہ راست رابطہ کرنے کا اشارہ

faheem ashraf
کھیل18 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

cricket match
کھیل16 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

nawaz maryam and captain
پاکستان2 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

asif ghafoor
پاکستان5 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

superem court
پاکستان2 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

abid sher ali
پاکستان22 گھنٹے ago

عابد شیرعلی کا وزیراعظم پرنیا سنگین الزام

blal ashraf mahira
شوبز18 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

exaam
پاکستان17 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

sarfraz ahmad
کھیل23 گھنٹے ago

سرفرازاحمد بھی پاک فوج کے سپاہی بن گئے

مقبول خبریں