Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

افغان طالبان کا عمران خان سے ملنے سے انکار،حامدمیر کا تہلکہ خیزانکشاف

anees akhtar

Published

on

hamid mir

معروف صحافی،کالم نویساور اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خواہش ظاہر کی تھی طالبان اسلام آباد آکر ان سے ملاقات کریں تاہم طالبان نے ان کی یہ خواہش پوری کرنے سے انکار کردیا۔

حامد میر نے مزید کہا کہ افغان طالبان نے عمران خان کو اپنے جواب میں کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کے وزیراعظم اور ان سمیت کسی بھی قیادت سے ملاقات طالبان اور پاکستان دونوں کے مفاد میں نہیں ہے۔

حامد میر کے مطابق طالبان کا موقف ہے کہ ان دنوں میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں جس میں ہماری اولین شرط یہ ہے کہ امریکا اپنی افواج کو واپس بلائے تاکہ افغانستان میں مکمل امن قائم ہوسکے۔

پاکستان

آصف زرداری کا بچنابہت مشکل ہے:نجم سیٹھی

anees akhtar

Published

on

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بلاول اس وقت کھری کھری باتیںتو کررہے ہیں لیکن آصف زداری کو نہیں بچا پائیں گے ، اب سندھی قوم پرستی دکھانے کی کوشش کی جائیگی لیکن میرا یہ خیال ہے کہ عمران خان ڈٹ گئے ہیں اور اب وہ ریاست کی بات بھی نہیں مان رہے ۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ خراب ہوتاجارہا ہے، اس لئے اب دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے ، اب سوال یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کاﺅنٹر پریشر قائم کرسکے گی یا نہیں اور عمران خان پیچھے ہٹیں گے یا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول اس وقت کھری کھری باتیں تو کررہے ہیں لیکن آصف زداری کو نہیں بچا پائیں گے ، اب سندھی قوم پرستی دکھانے کی کوشش کی جائیگی لیکن میرا یہ خیال ہے کہ عمران خان ڈٹ گئے ہیں اور اب وہ ریاست کی بات نہیں مان رہے ، ریاست نہیں چاہتی تھی کہ اس وقت کو ئی عدم استحکام کی صورت پیدا نہ ہو لیکن عمران خان یہ بات ماننے کیلئے تیار نہیں ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہر صور ت نواز شریف اور آصف زرداری کو جیل میں ڈالناہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کی سپریم کورٹ سے ضمانت نہ ہوئی تو شہباز شریف کی پالیسی ناکام ہوجائیگی اور اگر بیل ہوبھی جاتی ہے تو حکومت ان کوپھر ای سی ایل پرڈالے گی اور کہے گی کہ نہیں جانے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت پر پہلے ہی بڑے سوالات ہیں اور ہوسکتاہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کوتوڑا جائے اور اس کے خلاف عدم اعتماد لایا جائے ، جب تک نواز شریف کے بارے میں پتہ نہیں چلتا کہ ان کے ساتھ کیا ہوگا ؟ تو پیپلز پارٹی کی کوشش رہے گی کہ ن لیگ کے ساتھ اتحاد کیا جائے اور حکومت کیلئے مشکلات پیدا کی جائیں۔

Continue Reading

پاکستان

عدالتی فیصلوں سے پہلے فیصلہ سنانا بند کریں

anees akhtar

Published

on

پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ عمران خان عدالتی فیصلوں سے پہلے فیصلے سنا رہے ہیں،، اگر ہم تھر میں کام نہ کرتے تو لوگ مر جاتے ، ہم مقدمات کاسامنا کررہے ہیں۔

شہلا رضا نے کہا کہ سب سے زیادہ ڈلیور سندھ میں کیا گیاہے ، جس تھر کی بات کی جاتی ہے ، وہاں یورپی یونین ہمارے ساتھ کام کررہاہے ، ان کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ تھر میں بچوں کی اموات میں پچاس فیصد کمی ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عدالتی فیصلوں سے پہلے فیصلے سنا رہے ہیں، وہ تو نمائندوں کوپیسے دینے کے خلاف تھے اور اب ایم این ایز کو فنڈز کیوں دیئے جارہے ہیں؟ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین عمران خان کی گود میں بیٹھے ہوئے ہیں ، چیف جسٹس نے خود جاکر تھر میں پانی پیا ، ریمارکس کو فیصلہ نہیں کہتے ، وہا ں آر او پلانٹس لگائے گئے جن کا تھر میں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ، اگر ہم تھر میں کام نہ کرتے تو لوگ مر جاتے ، ہم مقدمات کاسامنا کررہے ہیں،ابھی ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملا کہ ہم بے ایمان یا کچھ اور ہیں

Continue Reading

پاکستان

احتساب کے اداروں سے اعلان لاتعلقی

anees akhtar

Published

on

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ 35سال سے ایک ریکوری بھی ہوتے نہیں دیکھی ،احتساب کے ادارے آزاد ہیں ، ہماراان سے کوئی تعلق نہیں ہے ، پیپلز پارٹی پر مقدمات ہمارے دور میں نہیں بنائے گئے

فیصل واڈا نے کہا کہ احتساب کے ادارے کارکردگی نہیں دکھائیں گے تو باتیں تو ہونگی ، 35سال سے ایک ریکوری بھی ہوتے نہیں دیکھی ،احتساب کے ادارے آزاد ہیں ، ہماراان سے کوئی تعلق نہیں ہے ، پیپلز پارٹی پر مقدمات ہمارے دور میں نہیں بنائے گئے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ کرپشن پر ان کی پالیسی زیرو ٹالیرنس کی ہے ،35سال سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ اقتدار میں رہی ہیں،اپوزیشن جماعتوں پر مقدمات ہمارے دور میں نہیں بنے،ہم ابھی حکومت میں آئے ہیں ،35برس سے جوکچھ ہوا ، ہمارااس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
انٹرنیشنل4 منٹ ago

ٹرمپ نے اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم کر لیا

پاکستان11 منٹ ago

آصف زرداری کا بچنابہت مشکل ہے:نجم سیٹھی

پاکستان18 منٹ ago

عدالتی فیصلوں سے پہلے فیصلہ سنانا بند کریں

پاکستان23 منٹ ago

احتساب کے اداروں سے اعلان لاتعلقی

پاکستان41 منٹ ago

یورپی یونین کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے

پاکستان49 منٹ ago

آئی ایم ایف کے نئےمشن چیف کی پاکستان آمد

شوبز57 منٹ ago

وویک اوبرائے کی ایشوریہ سے دوری کی وجہ سامنے آگئی

شوبز1 گھنٹہ ago

مہوش حیات کا ستارہ امتیاز حاصل کرنے تک کا سفر

پاکستان1 گھنٹہ ago

کے پی کے میں نیا بلدیاتی نظام نافذ کرنے کی ہدایت

شوبز1 گھنٹہ ago

سلمان خان کی ناراضگی یا کچھ اور جانئے

کھیل1 گھنٹہ ago

پاکستان کو ورلڈ کپ جیتے کتنا عرصہ گزر گیا جانئے

پاکستان2 گھنٹے ago

حمزہ شہباز کا خصوصی بچوں پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور

کھیل2 گھنٹے ago

غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی لڑکی لے اڑا

شوبز2 گھنٹے ago

پرویز مشرف پر بنی فلم کی نمائش

پاکستان3 گھنٹے ago

وزیر خارجہ کا آئی ایم ایف کو” رام” کرنے کا دعوہ

nawaz maryam and captain
پاکستان9 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

cricket match
کھیل23 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

superem court
پاکستان9 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

asif ghafoor
پاکستان12 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

najam sethi
کھیل8 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

amrood
صحت11 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

exaam
پاکستان23 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

imran ismail
پاکستان8 گھنٹے ago

گورنر سندھ کا دل ہلا دینے والا بیان سامنے آگیا

صحت9 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

supreme court
پاکستان7 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

کھیل2 گھنٹے ago

غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی لڑکی لے اڑا

PMLN worker
پاکستان10 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

child mother
پاکستان11 گھنٹے ago

بچے سے پستول چل گیا، گولی سے ماں جاں بحق

khursheed shah
پاکستان9 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نامعلوم شخص کی مسجد کو نظرآتش کرنے کی کوشش

مقبول خبریں