اسدعمرڈالر کی نئی حد کیا مقرر کرنے والے ہیں،ہوشربا کہانی منظرعام پر

asad umar
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 16, 2019

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر ڈالر کی نئی حد کیا مقرر والے ہیں ،ہوش اُڑا دینے والی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔کھوج نیوز ذرائع کے مطابق اسد عمر آئے روز ملک کی معاشی صورت حال پر غلط اعدادوشمار پیش کرتے رہتے ہیں عوام کی چیخیں نکالنے سے متعلق ان کا حالیہ بیان بھی باعث تشویش ہے

کھوج نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے ڈالر کی حد 185 روپے تک مقرر کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے اور اس سلسلہ میں انھیں وزیراعظم عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈالر کی حد 185 روپے مقرر ہونے سے ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کا ایک اور طوفان آئے گا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.