ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں مزید کمی

dolor
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 16, 2019

 ڈالر نے ایک بار پھر اُڑان شروع کردی، ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 74 پیسے اضافے سے 139 روپے 28 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپعے 40 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کی تمام تیاری مکمل کرچکی ہے، یہی وجہ ہے کہ روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے میں ایڈجسٹ ہورہا ہے۔ روپے کی قدر میں کم ہونے سے درآمد کی جانے والی کئی اشیاء مزید مہنگی ہوجائیں گی۔ 

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.