زرداری کی گرفتاری،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

asif zardari blawal
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 17, 2019

پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی ممکنہ گرفتاری اورسندھ حکومت کی معاشی ناکہ بندی کے خلاف پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کی قیادت میں رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے

لاول بھٹو زرداری کراچی سے لاڑکانہ تک بذریعہ سڑک شہر،شہرگاؤں، گاؤں ریلیوں اورجلسوں سے خطاب کریں گے،اس بات کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی سندھ کونسل کے وزیراعلی ہاؤس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی،

جلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، سید قائم علی شاہ، امتیاز شیخ ،سید خورشید شاہ، مولا بخش چانڈیو، شیری رحمان ، آفتاب شاہ جیلانی دیگرنے شرکت کی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.