پرویزمشرف کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

pervaiz mushraf
Avatar WebDesk 2 , مارچ 17, 2019

 سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سابق صدر کے اہلخانہ نے پاکستان کے عوام سے ان کی صحتیابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔

خیال رہے کہ سنگین غداری کیس کے ملزم سابق فوجی آمر پرویز مشرف علاج کروانے کی غرض سے بیرون ملک گئے تھے اور گزشتہ کچھ سالوں سے ملک نہیں آئے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.