انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز بھی کراچی سے ہو گا‘

murad ali shah
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 17, 2019

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی اختتامی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی طرح انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز بھی نیشنل اسٹیڈیم سے ہی ہوگا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی اختتامی تقریب میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ 

شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.