نوازشریف کی ضمانت یقینی، بریکنگ نیوز

nawaz sharif
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 17, 2019

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی 19 مارچ کو یقینی قراردیدیا گیا۔ کھوج نیوز زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے کے بیشتر رہنماؤں کا اس بات کا پختہ یقین ہے کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ سے ضمانت ہونے کے امکانات روشن ہیں ۔

دوسری طرف حکومتی حلقوں کی جانب سے بھی نوازشریف کو ریلیف دینے کے اشارے دئے جارہے ہیں اوراس بات کا بھی امکان ہے کی میاں نواز شریف کی ضمانت کے بعد ان کانام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا تاہم اس معاملہ پر عدالتی فیصلہ اور احکامات کو ملحوظ خاطر رکھنے کے عزم کا اظہا کیا گیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.