پاکستان کی مسعود اظہرکے حوالہ سے بھارت کوبڑی پیشکش

masood azhar
Avatar WebDesk 2 , مارچ 17, 2019

عمران خان کی حکومت نے مولانا مسعود اظہر کے حوالہ سے بھارت کر بڑی پیکش کردی۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے بھارت کو پیشکش کی گئی ہے کہ وہ مولانا مسعود اظہر کے حوالہ سے کسی تیسرے ملک سے مذاکرات کرلے۔

واضح ہوکہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان سے مطالبہ کرتا آیا ہے کہ مصعود اظہر ایک دہشت گرد ہے اوروہ بھارت میں بہت سی دہشت گرد کاروائیوں میں مطلوب ہے اس لئے اسے بھارت کے حولے کیا جائے تاہم چین نے تمام عالمی فورمز پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا آیا ہے۔ چین نے گزشتہ دنوں بھی بھارت کی طرف سے مسعود اظہر کو سلامتی کونسل میں عالمی دہشت گرد قرار دلوانے کے لئے ایک بڑی کوشش کی تھی جسے چین نے تکنیکی بنیادوں پر اعتراض کرکے رکوا دیا تھا

یہ امر قابل ذکر ہے کہ چین نے حال ہی میں بھارت کو مسعود اظہر کے حوالہ سے مذاکرات کی پیشکش کی ہے جس کا بھارت نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.