پاکستان ٹریڈرز الائنس کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب

لاہور الرحیم گارڈن زبیر ہاؤس میں پاکستان ٹریڈرز الائنس کے نومنتخب عہدیداران سے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال حلف نے حلف لیا تقریب کا انعقاد ر الرحیم گارڈن زبیر ہاؤس میں کیا گیا ایک سو زائد مارکیٹوں کے صدرو نے حلف لیا جس میں صدر ایم ایم عالم روڈ میاں سلیم ،عرفان اقبال شیخ ،محمد علی میاں ، صوفی نزیر احمد اعوان،زبیر احمد انصاری،میاں عبدلوحید،ملک عبدالرشید،ندیم بھٹہ،مہر محمد اکرم،شبیر سیال سمیت ایک سو مارکیٹو ں کے تاجروں نے شرکت کی