عمران خان کے خلاف عوام سڑکوں پرآنے کوتیار

عمران خان حکومت کی کمزوریاں سامنے آنے لگیں، کھوج نیوز ذرائع کے مطابق عمران خان ملک بھر میں مہنگائی کا جن قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں اور جلد ہی امکانات ہیں کہ ان کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل سکتے ہیں

وزیراعظم کی جانب سے ادویات کی کمپنیوں کو اضافی قیمتیں واپس لینے کے نوٹس کے معاملے پر سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ یہ ملک کے کیسے وزیر اعظم ہیں 72 گھنٹے گزرگئے پر ادویات کی اضافی قیمتوں کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔