وزیراعظم کے ساتھیوں کے جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف

وزیر اعظم عمراں خان کی جماعت میں شامل درجنوں افراد کے جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف منطرعام پر آگیا۔ کھوج نیوز ذرائع نے کہا ہے کہ حکومت کی اپنی سیٹی بجنے والی ہے، یومیہ 16 ارب روپے ملکی قرضہ بڑھ رہا ہے ، پی ٹی آئی والوں کے 18جعلی اکائونٹس سامنے آگئے،

پٹرول مزید مہنگا ہونے جا رہا ہے،رمضان میں روزہ کھولنا مشکل ہوجائے گا عوام کیلئے کیوں کہ یہ نااہل حکومت ہے، سابق دور حکومت میں کھربوں کے منصوبے بنائے اور پی ٹی آئی نے کھربوں کے کھڈے کھودے۔ کھوج نیوز زرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ چور دروازے سے معاہدے کئے جا رہے ہیں، عوام تیار رہیں حکومت کوئی نہ کوئی کارروائی ڈالے گی۔

کہ تحریک انصاف چوری کے پیسے سے چل رہی ہے۔