وزیر بننے کیلئے تعلیم کی ضرورت نہیں : محمد مالک

تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے ، میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے ، یہاں یہ نظام چلتا ہے ۔ محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے ، میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے ، یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں مقامی سطح پر اختیارات نہیں جانے دیئے ، اب صورتحال یہ ہے کہ سیکرٹری بلدیات پورا صوبہ چلا تاہے ۔ ان کا کہناتھا کہ ن لیگ اگر سمجھتی ہے کہ ججز غلط ہیں تو پھر کہیں کہ ججز غلط ہیں یاتو ہم مان لیں کہ عدالتیں ٹھیک ہیں یاپھر مان لیں کے عدالتیں غلط ہیں۔