ن لیگی رہنما نے ٹرانزکشن سے متعلق حقیقت بیان کردی

 مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہاہے کہ سلمان شہباز کو مشورہ دیا تھا کہ آپ کو ہر ٹرانزکشن کاعلم نہیں ہوگا ، اپنی ٹیم سے تفصیلات لیں۔ ملک احمد خان نے کہا کہ ٹرانزکشنز کے معاملے پر مشتاق کو پکڑا گیاہے ، مشتاق کے اکاﺅنٹ سے 60کروڑ روپے حمزہ شہباز کے اکاﺅنٹ میں آئے ۔ ان کا کہناتھا کہ میں نے سلمان شہباز کو مشورہ دیا تھا کہ آپ کو ہر ٹرانزکشن کاعلم نہیں ہوگا اور یہ بھی مشورہ دیا تھا کہ آپ اس حوالے سے اپنی ٹیم سے تفصیلات لیں۔