گجرات میں میئر کی خالی نشست پر ن لیگ کامیاب

میونسپل کارپوریشن گجرات میں مئیر کی خالی ہونیوالی نشست پر ن لیگ کامیاب، چوہدری طاہر مانڈا 11 ووٹ لیکر فاتح قرار پائے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: جعلی اکاؤنٹس کیس‘ فریال تالپور نیب کے سامنے پیش

پاکستان مسلم لیگ (ق ) اور پی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار میاں پرویز اختر پگانوالہ صرف 8 ووٹ لے سکے۔ ووٹنگ کے عمل میں 12یونین کونسلوں کے مجموعی طور پر 21ممبران میں سے 19ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔