وزیر اعظم نے ردوبدل سے متعلق کابینہ سے مشورہ نہیں کیا، شفقت محمود

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اسد عمر کے استعفے سے متعلق کابینہ سے مشورہ نہیں کیا اور نہ ہی اس معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسد عمر کے استعفے سے متعلق انہیں آج صبح تک بھی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ شفقت محمود نے کہا کہ اسد عمر کے استعفی اور وزارت تبدیل کرنے کی بات وزیر اعظم نے ہم سے شیئر نہیں کی تھی۔ اسد عمر کے استعفے کے حوالے سے انہیں تو کیا بلکہ فواد چوہدری کو بھی علم نہیں تھا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept