جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب کوبڑی کامیابی مل گئی

asif zardari
WebDesk 2 WebDesk 2 , اپریل 20, 2019

 جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ایک اور اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے جو کہ آصف زرداری کیلئے بڑی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے ۔

 نیب نے دو روز قبل ملزم سلیم فیصل کو گرفتار کیا تھا جو کہ پارک لین معاملے میں وعدہ معاف گواہ بنا گیاہے ، ملزم سلیم فیصل نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے نیب کو باضابطہ درخواست بھی جمع کروا دی ہے ۔ ملزم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تمام معاملات پارک لین انتظامیہ کے کہنے پر کرتا تھا ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے پارک لین میں 25، 25 حصص کے شراکت دار ہیں ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.