وزیراعظم نے ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ان کا استقبال کیا جب کہ وزیراعظم نے ہزارہ برادری کے وفد سے بھی ملاقات کی اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept