عید الفطر کے بعد تخت یا تختہ زرداری کا دبنگ اعلان

asif ali zardari
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 15, 2019

عید الفطر کے بعد تخت یا تختہ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کی بجائے سڑکوں پر تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا۔

آصف زرداری نے ایک بار پھر کہا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی۔ایمنیسٹی اسکیم سے متعلق ان کاکہنا تھا کہ ماضی کی اور موجودہ ایمنیسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں، جس کے پاس تھوڑے بہت پیسے ہیں وہ بلیک منی کو وائٹ کرلے گا۔ ایک سوال کے جواب میں سابق صدر نے کہا کہ بلاول بھٹو شہید بی بی کا بیٹا ہے،وہ انگاروں پر چل جائیگا۔ حکومت مخالف احتجاج پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.