صدر مملکت کے دستخط‘ کالا دھن سفید

صدر مملکت عارف علوی نے ایمنسٹی سکیم پر دستخط کر دیئے جس کے بعد کالا دھن رکھنے والوں نے اپنا غیر قانونی اور کالا دھن سفید کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔ واضح ہو کہ وفاقی حکومت نے ایمنسٹی سکیم متعارف کرونے کے لیے آئی ایم ایف سے بحث و مباحثہ کیا اور اجازت حاصل کی۔

گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایمنسٹی سکیم لانے کی منظوری دی گئی جس پر آج صدر مملکت نے دستخط کر دیئے اور کالا دھن سفید ہونے لگا۔

You might also like