وزیراعظم عمران خان کا پلہ بھاری

imran khan
WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 15, 2019

پاکستانیوں کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا۔ گیلپ پول کے حالیہ سروے میں وزیراعظم عمران خان کا پلہ بھاری رہا۔ سرورے میں 58فیصد شہریوں نے عمران خان کی انفرادی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا۔

سروے کے مطابق اقتصادی میدان میں پی ٹی آئی کی کارکردگی ن لیگ سے بھی خراب نکلی۔سروے میں 51فیصد پاکستانیوں نے موجودہ حکومت کو نواز شریف کی حکومت سے بھی خراب قرار دیا۔ گیلپ سروے میں مثبت کارکردگی پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار باقی تمام وزرائے اعلیٰ پر بازی لے گئے۔ سروے میں 33فیصد شہریوں نے عثمان بزدار کی کارکردگی کو مثبت قرار دیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.