مشیر خزانہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 15, 2019

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی، ہائی کمشنر نے مشیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں تجارت اور معاشی تعاون کو وسیع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ مشیر خزانہ نے ملک کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے وزیراعظم کی پالیسیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔تھامس ڈریو نے مشیر خزانہ کو بتایا کہ پاکستان میں برٹش ائیرویز رواں سال جون سے اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.