ڈالر کی اونچی اڑان،مزید مہنگا

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 16, 2019

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہوگیا 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ 

کاروباری لین دین کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5.61 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 145 اور قیمت فروخت 147 روپے دیکھی گئی

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.