آج نواز شریف سے ملاقات کا دن

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 16, 2019

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی رشتے دار اور مسلم لیگ ن کے رہنما آج لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
جیل حکام کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعرات کا دن مختص ہے، نواز شریف نے ملاقاتوں کی فہرست جیل حکام کو دے دی ہے، وہ آج جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔خیال رہے کہ نواز شریف سے ملاقات کا وقت صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.