حکومت عوام کی خوشیوں کی قاتل

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 16, 2019

مسلم لیگ نون کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے جتنے بڑے جھوٹ بولے، ڈالر کی قیمت بھی اتنی ہی اوپر جا رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، مہنگائی کے عذاب کے ذریعے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی گئی ہیں۔مریم اورنگ زیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم دیکھ لے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ حکومت نے قوم اور پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.