تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 16, 2019

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے کے معاملے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔

آصف زرداری کو سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں طلب کیا گیا تھا۔ نیب کا موقف ہے کہ سندھ حکومت نے ہریش اینڈ کمپنی کو غیر قانونی ٹھیکے دیے، اور پھر کمپنی کے اکاؤنٹس سے نوڈیرو ہاؤس کے اخراجات ادا کیے گئے۔واضح رہے کہ آصف زرداری نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر گزشتہ روز ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.