سندھ کابینہ میں ردوبدل، وفاق کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کابینہ میں ردوبدل اور وفاق حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی کابینہ میں نثار کھوڑو اور اعجاز شاہ شیرازی کو مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ کابینہ میں توسیع کیلئے نام فائنل کرلئے گئے، جن شخصیات کو مشیر بنانے کا فیصلہ ہوا ہے ا ن میں پیپلز پارٹی کے رہنا نثارکھوڑو اور اعجاز شاہ شیرازی شامل ہیں جنہیں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اورمحکمہ جنگلات دئیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ سندھ کابینہ میں توسیع کے بعد مشیروں کی تعداد پانچ ہوجائے گی جبکہ کابینہ میں وزراء کی تعداد سترہ ہے۔

You might also like