مشیر اطلاعات نے شہباز شریف کو گمشدہ قائد حزب اختلاف قرار دیدیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں‘ شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کی بجائے خود سچائی کا سہارہ لیں نہ کہ جھوٹ کا۔

معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کی بجائے خود سچ بولیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف بتائیں کہ وہ کب وطن واپس آ رہے ہیں، شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

You might also like