ڈالر کی تاریخ ساز اڑان، پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف نقارہ جنگ بجا دیا

sheri rehman
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 16, 2019

روپے کی قدر کم ہونے پر پیپلزپارٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا مہنگائی کا طوفان آئے گا لیکن ‘عوام گھبرائے نہ’ انقلابی سرکار اپنی ہی ناکامیوں کے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے پہلے شرائط مانی جا رہی ہیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر اپنی قدر خود طے کرتا ہے، ماہرین کہتے ڈالر کی قدر مزید بڑھے گی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا شیری رحمان دوسری دفعہ ڈالر کی قدر میں اتنا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، امید ہے وزیر اعظم ٹی وی پر خبر دیکھ کر نوٹس لینگے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.