حکومت نے ڈالر مہنگا ہونے کا ملبہ آئی ایم ایف پر ڈال

hammad azhar
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 16, 2019

حکومت نے ڈالر مہنگا ہونے کا ملبہ آئی ایم ایف پر ڈال دیا، واضح ہو کہ موجودہ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کو آئی ایم ایف کی سفارش پر اس اہم عہدہ پر تعینات کیا گیا ہے۔

وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نہیں کرنسی سمگلنگ کا نوٹس لیا تھا، مانیٹری پالیسی میں صرف ایک حکومتی نمائندہ ہوتا ہے۔ ادھر سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈالرکی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں جب تک میں تھا ایسی کوئی شرط نہیں تھی، روپے کی قدر میں کمی کا معاملہ قومی اسمبلی کی خزانہ امور کمیٹی میں اٹھایا جائے گا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.