ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کو بھی پر لگ گئے

gold
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 16, 2019

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ 71 ہزار 700 روپے کے ریٹ پر فروخت ہونے لگا۔ 10 گرام سونے کی 61 ہزار 471 روپے کے نرخ پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے سونابھی چڑھ گیا، 600 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 71 ہزار 700 روپے نیا مارکیٹ ریٹ لگ گیاجبکہ 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر 61 ہزار 471 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر بڑھنے سے یوں تو آٹا، دال سے لے کر ضروریات زندگی کی ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے تاہم سونے کا ریٹ زیادہ اثرانداز ہوتا ہے اور اس کا مہنگا ہونا خارج از امکان نہیں ہوتا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.