حکومت ناکام، ادویات کی قیمتوں کوپرلگ گئے

medicen
WebDesk 2 WebDesk 2 , مئی 16, 2019

وفاقی حکومت ناکام ہوگئی زندگی بچانے والی ادویات کو ایک بار پھر پر لگ گئے کھوج نیوز ذرائع کے مطابق

 464 دوائیوں کی قیمتوں سے متعلق عوام میں بہت بے چینی پائی گئی، ان 464 ادویات کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر چلی گئی ہیں، اس صورتحال میں وزیراعظم نے حکم جاری کیا کہ 72 گھنٹے میں قیمتیں واپس اپنی اصلی حالت میں لائی جائیں، یہ وہ دن تھے جب مجھے معاون خصوصی کی ذمہ داری سونپی گئی۔

مشیر صحت نے کہا کہ ہم نے جائزہ لینے کے بعد کچھ تجاویز کابینہ کے سامنے رکھیں، ہمارا پہلا فیصلہ جس کی کابینہ نے توثیق کی وہ یہ تھا کہ 464 میں سے جن ادویات کی قیمتیں 75 فیصد سے زیادہ بڑھائی گئی ان کو واپس 75 فیصد پر لایا جائے جب کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں اصلاحات کی جائیں گی ملک میں سستی ادویات کی تیاری کے عمل کو شروع کیا جائے گا، لاہور اور کراچی کی فارما انڈسڑی کے مالکان سے ملاقات کی جائے گی۔



khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.