ڈالر کے بعد سٹاک مارکیٹ بھی تباہی کے دہانے پر

pakistani stock market
WebDesk 1 WebDesk 1 , مئی 16, 2019

ڈالر کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، واضح ہو کہ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور اس وقت ڈالر کی قیمت 148 روپے 50 پیسے کر دی گئی ہے۔

ڈالر کی اونچی اڑان کے نتیجہ میں پاکستانی سٹاک مارکیٹ بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، آج 100 انڈکس میں یکمشت 321 پوائنٹس کی تاریخ ساز کمی ہوئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 34ہزار2 سو 91 کی کم ترین سطح پر آ کر رک گئی آئندہ دنوں میں سٹاک مارکیٹ کے کریش کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ حصص کی خریدو فروخت بھی برائے نام رہی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.