مفتاح اسماعیل نے حکومت کی نئی ٹیم کی تعریف کر دی

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ابھی تک نہیں لگ رہاکہ ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا ، حکومت کی جانب سے پہلے کہا گیا کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے اور پھر چلے گئے ۔

حکومت کو اپنی خامیوں پر قابو پانا چاہئے ،امید ہے کہ حکومت کی نئی ٹیم معاشی خامیوں پر قابو پالے گی ۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ آنے پر پتہ چلے گا کہ حکومت اخراجات کم کرنے کو تیار ہے یا نہیں ہے ، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے مغربی ممالک دباﺅ ڈال رہے ہیں۔

You might also like