کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور مرکزی انجمن تاجران کی کال پر پی ایس ڈی پی لیپس ہونے، امن امان کی صورت حال اور مہنگائی کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔اسی سلسلے میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔بلوچستان کے اپوزیشن رہنماؤں نے دوروز قبل ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا تھا۔

You might also like