سندھ میں ایڈز سے متعلق حیران کن انکشاف

WebDesk3 WebDesk3 , مئی 17, 2019

ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔

ڈی جی ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایچ آئی وی پھیلنے کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رتوڈیرو میں 14 ہزار سے زائد لوگوں کی اسکریننگ کی گئی جن میں 534 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ایچ آئی وی وائرس میں مبتلا افراد میں 270 خواتین اور 264 مرد شامل ہیں جب کہ 534 متاثرہ افراد میں 70 فیصد کی عمریں 2 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.